اسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے، اس سلسلہ میں ایک سوال نامہ بھی بھیجا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ عدالت نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔