مانسہرہ : مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

Published On 27 July,2023 11:09 am

ماسہرہ : (دنیانیوز) مانسہرہ کے نواحی گاؤں پوٹھہ میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے کے نواحی گاؤں میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں چھت گرنے سے ماں سمیت تین بچے ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہارگئے ۔

مکان تلے دب جانے والی لاشوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت ریسکیو کرکے نکالا۔