کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم کے کنوینر فاروق ستار نے کہا کہ جمہوریت کی آڑ میں آمریت قائم کرکے کراچی کو نشانہ بنایا گیا۔
ایم کیو ایم کے کنوینر فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان کا مالی دارالخلافہ ترقی کا انجن شہر کراچی ہے، کراچی کا مالی دارالخلافہ ترقی کا مرکز ضلع جنوبی ہے، جامعہ کلاتھ، صدر اور آئی آئی چندریگر روڈ چلتے ہیں تو پاکستان چلتا ہے۔
— Usman Malik