لاہور: (دنیا نیوز) ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل میں مجموعی طور ایک ہزار 88 اپیلیں دائر کردی گئیں۔
لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر ایپلٹ ٹریبونل میں624 اپیلیں دائر ہوئیں، ہائیکورٹ ملتان بنچ میں 219 ، بہاولپور بنچ میں 81 اور راولپنڈی بنچ میں 164 اپیلیں ٹریبونل میں دائر ہوئیں۔
ٹریبونلز 10 جنوری تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر فیصلے کرینگے۔