نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی کل پشاور آمد متوقع

Published On 10 January,2024 07:50 pm

پشاور: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی کل پشاور آمد متوقع ہے۔

بتایا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پولیس لائنز کا دورہ اور پولیس دربار سے خطاب کریں گے۔

نگران وزیراعظم یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائیں گے۔