ترک صدر رجب اردگان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

Published On 12 February,2025 01:18 am

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

ترک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا، دورے کےدوران متعدد اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ارگان پاک ترک اعلیٰ سطح اسٹریٹجک کو آپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔