گوجرانوالہ میں کشتی مقابلوں کا انعقاد، 30 سال تک کے 50 پہلوانوں کی شرکت

Published On 15 March,2022 09:52 am

گوجرانوالہ : (دنیا نیوز) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دیسی کشتیوں کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں 30 سال تک کے پچاس پہلوانوں نے حصہ لیا، کشتی جیتنے پر پہلوان بھنگڑا ڈالتے رہے۔

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں ہونے والے دیسی کشتی کے مقابلوں میں پنجاب کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے چھ سال سے 30سال تک کے 50 پہلوانوں نے حصہ لیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد ان مقابلہ جات کو دیکھنے کے لیے موجود تھی جبکہ اس موقع پر ننھے پہلوان شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

کشتیوں کے ان مقابلوں میں پہلوان اپنے مخالف کو چت کرنے کے لیے مختلف دائو پیچ لڑاتے اور کشتی جیتنے پر روایتی بھنگڑے ڈالتے رہے۔ جیتنے والے
 

Advertisement