چین کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے روبوٹ نرسیں تعینات

Last Updated On 07 March,2020 10:17 am

ووہان: (روزنامہ دنیا) چین کے ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ میں روبوٹ نرسیں تعینات کر دی گئی ہیں جو مریضوں کو دوائی، کھانا و دیگر ضروریات کی چیزیں پہنچاتی ہیں۔

اس حوالے سے چینی محکمہ صحت نے روبوٹ نرسوں کو ہسپتالوں میں تعینات کرنے کی تجویز پیش کی تھی جس کے ہسپتالوں میں روبوٹ نرسیں تعینات کر دی گئیں جنہوں نے کام شروع کر دیا ہے۔