روبوٹ آرمی کورونا کیخلاف متحرک

Last Updated On 07 March,2020 10:14 am

بیجنگ: (روزنامہ دنیا) چین نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 'روبوٹ آرمی' تیار کرلی۔

5 جی انٹرنیٹ کے ذریعے ایک شہر سے بیٹھ کو دوسرے شہر میں مذکورہ روبوٹس کو استعمال کیا جاسکے گا، جن کی مدد سے چین کے مختلف شہروں اینٹی کرونا وائرس سپرے کیا جائے گا۔ ان روبوٹس نے بیجنگ، شنگھائی اور شی ژنگ شہرمیں کام کا آغاز کر دیا ہے۔