واٹس ایپ کا حیران کن فیچر متعارف

Last Updated On 09 March,2020 11:09 am

لاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ میں صارفین کو جس فیچر کا عرصے سے انتظار تھا یعنی ڈارک موڈ اب پاکستان میں تمام صارفین کو دستیاب ہے۔

اینڈرائیڈ9، 10 اور آئی او ایس 13 کے صارفین ڈارک موڈ کو سسٹم سیٹنگز کے ذریعے ان ایبل کرسکتے ہیں۔واٹس ایپ کے حالیہ ورژن کی سیٹنگ میں چیٹ کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد تھیم کے آپشن پر کلک کریں اور ڈارک کے آپشن کو سلیکٹ کرنے سے اس فیچرکو این ایبل کیا جاسکتا ہے۔