عالمی یوم مسرت ہر سال کو 20 مارچ پر منایا جاتا ہے۔دبئی میں خوشی کے عالمی بھی اس دن کی مناسبت سے ایک رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد ہاتھوں میں سمائل ایموجی والے پلے کارڈز اور غبارے پکڑے ، ہنستے مسکراتے سڑکوں پر نکلے۔ خوشیوں کا سفر نامی اس دلچسپ پریڈ میں بچوں بڑوں اور نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا