آئرلینڈ میں بغیر انجن کے جہاز اُڑانے کا منفرد مقابلہ

Last Updated On 24 May,2018 07:43 pm

لاہور(نیٹ نیوز) آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں بغیر انجن والے جہاز اُڑانے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں لو گوں نے اپنی ذاتی انجینئر نگ کے شاہکار پیش کئے۔

 

مقابلے میں شریک ٹیموں نے اُڑنے کیلئے دلچسپ انداز میں تخلیق کردہ بغیر انجن کے جہازوں کا استعما ل کیا جو صر ف توازن کی بنیا د پر ہو اکے دباؤ سے اڑان بھر نے کی صلا حیت رکھتے تھے

۔اس مقصد کیلئے دریاکے اوپرخصوصی طورپرکئی فٹ اونچا پلیٹ فارم تیار کیا گیاتھا۔اپنی نوعیت کے اس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کیلئے مختلف شہروں سے ہزاروں تماشائی بھی یہاں جمع ہوئے۔