چین میں دن کے اُجالے میں انوکھی آتش بازی

Last Updated On 12 October,2018 09:30 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) آتش بازی کے مظاہرے تاریک آسمان پر جھلملاتے ہوئے پسند کئے جاتے ہیں لیکن چین میں تو کچھ انوکھا ہی ہونے جا رہا ہے۔ دن کے اجالے میں‌ہونے والی انوکھی آتش بازی نے دیکھنے والوں‌کو خوب محفوظ کیا.

عام طور پر آتش بازی کے رنگا رنگ مظاہرے کیلئے رات کے اندھیرے کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ تاہم چین میں دن کے اُجالے میں آسمان پر ہونیوالی آتش بازی میں ایسے ایسے رنگ استعمال کئے  گئے جنہوں نے آسمان پر دن میں تارے بکھیر دئیے۔اس انوکھی آتش بازی کے مظاہرے کو دیکھنے والوں نے خوب پسند کیا اور ہمیشہ یاد رکھنے کیلئے ویڈیوز بھی بناتے رہے۔