کینیڈا میں پہلی مرتبہ دلچسپ اور انوکھی سنو بلوور ریس

Last Updated On 12 March,2019 09:49 am

مونٹریال: (روزنامہ دنیا) کینیڈا میں پہلی مرتبہ دلچسپ اور انوکھی سنو بلوور ریس کا انعقاد کیا گیا۔ اپنی نوعیت کی اس منفرد ریس میں حصہ لینے والے شرکا مشین کے ذریعے برف ہٹا کر راستہ بناتے دکھائی دئیے۔

کینیڈا میں پہلی مرتبہ دلچسپ اور انوکھی سنو بلوور ریس کا انعقاد کیا گیا۔ اپنی نوعیت کی اس منفرد ریس میں حصہ لینے والے شرکا مشین کے ذریعے برف ہٹا کر راستہ بناتے دکھائی دئیے اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے رہے۔

مقابلے کے دوران سب سے پہلے مقررہ ہدف تک پہنچنے والے کھلاڑی کو جیت کا حقدار قرار دیا گیا۔