شادی کے منفرد انتظامات، بارات ٹریکٹر ٹرالی تھریشر پر بیٹھ کر آئی

Published On 16 December,2020 04:43 pm

بیجنگ : (دنیا نیوز) چین میں کسانوں کی جانب سے شادی کے منفرد انتظامات کئے گئے، صوبے ہنان میں ہونیوالی شادی میں بارات ٹریکٹر ٹرالی تھریشر پر بیٹھ کر آئی۔

شادی میں دلہن کو بھی زرعات میں استعمال ہونے والی گاڑی پر بیٹھا کر لایا گیا ،دلہا کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی دلہن کو متاثر کرنے کے لیے منفرد انتظامات کئے،جوڑے نے شہر میں ملازمت چھوڑ کر زراعت کو ہی پیشہ بنا لیا ۔ دلہے کا والد کا کہنا ہے نوجوانوں کے کاشتکاری کرنے سے ان کے علاقے میں ترقی ہو گی۔
 

Advertisement