برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا دورہ افغانستان

برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا دورہ افغانستان
افغانستان کے غیراعلانیہ دورے پر برطانوی افواج سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ اگلے سال برطانوی افواج کا انخلا شروع ہو سکتا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ افغان لوگ انخلا سے خوش ہوں گے، یہ ایک کامیا ب انخلا ہو گا۔ افغان فورسز کی قابلیت بہتر ہو رہی ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے اس موقع پر کرسمس سونگ گایا۔ فوجیوں کے ساتھ کھانا کھایا اور ٹیبل فٹبال بھی کھیلی۔