طیب اردگان نے جرمنی میں جامعہ مسجد کا افتتاح کر دیا

طیب اردگان نے جرمنی میں جامعہ مسجد کا افتتاح کر دیا

ترک صدر اردوان نے جرمنی میں مسجد کا افتتاح کر دیا جس کا شمار یورپ کی بڑی مساجد میں ہوتا ہے۔ صدر طیب اردوان نے جرمن حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا یہ مسجد امن کی نشانی ہے۔ کلون شہر کی مرکزی مسجد کو ترکی سے تعلق رکھنے والی ایک مسلم تنظیم نے تعمیر کیا ہے۔