کابل: (دنیا نیوز) افغانی میڈیا کے مطابق واقعہ افغانستان کے بغلان صوبے میں پیش آیا۔
افغانی میڈیا کے مطابق طالبان نے ٹل حسن نامی گاؤں میں واقعہ پولیس چوکی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس کمانڈر سمیت دس پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کی جوابی کارروائی میں چار حملہ آور بھی ہلاک ہوئے جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔