وادی: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے فوجی دہشت گردی کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
ضلع شوپیاں کے گاؤں اونیرا میں میں کارروائی کر کے بھارتی فوج نے نوجوانوں کو شہید کیا۔ شہید نوجوانو ں میں سے ایک کا تعلق کلگام سے اور دوسرے کا شوپیاں سے ہیں۔
انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی ہے، کشمیریوں نے ظالمانہ واقعے کے خلاف احتجاج بھی کیا۔