واشنگٹن: (دنیا نیوز) صدر ٹرمپ نے سیاہ فام افراد کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو ٹھگ قرار دے دیا۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جمعرات کو واشنگٹن میں احتجاج کرنے والے ٹھگ ہیں، جمعرات کو ڈونلڈ ٹرمپ نے کنونشن میں صداراتی امیدوار کی نامزدگی قبول کی تھی، اسی روز ری پبلیکن کنونشن کے باہر مظاہرہ کیا گیا تھا۔
احتجاج کےدوران black lives matters بلیک لائیوز میٹرز کے نعرے لگائے گئے تھے۔