کابل: (دنیا نیوز) افغانستان میں طالبان کے حملے میں 16 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
فغان صوبہ قندوز کے ضلع خان آباد میں طالبان کے حملے میں 16 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ، طالبان نے دو اہلکاروں کو یرغمال بھی بنا لیا ، حملہ سیکیورٹی چوکی پر کیا گیا ، قندوز کی صوبائی کونسل کے رکن نے حملے کی تصدیق کی ہے۔