سورج کل عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

Published On 26 May,2021 01:55 pm

مکہ المکرمہ:(روزنامہ دنیا ) سورج 27 مئی بروز جمعرات خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور اس وقت قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 مئی جمعرات کو دوپہر 12 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے دنیا بھر میں قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا جبکہ اس وقت بیت اللہ کا سایہ بھی نہیں ہوگا۔

 

Advertisement