میونخ: (دنیا نیوز) جرمنی میں سیلاب کی تباہ کارریاں جاری ہیں، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد سو کے قریب پہنچ گئی۔
جرمن حکام کے مطابق سیلاب کی و جہ سے ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہیں، لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔
ROOFTOP RESCUES: Helicopter crews airlifted people from rooftops after heavy rain left roads in Altenahr, Germany flooded on Thursday. pic.twitter.com/EM1ITvwpRK
— CBS News (@CBSNews) July 16, 2021
سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر املاک تباہ ہو گئیں، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے گی۔
#BREAKING Merkel says her "heart goes out" to Germany flood victims pic.twitter.com/ptm3k6BJvu
— AFP News Agency (@AFP) July 15, 2021