امریکا کیساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات چاہتے ہیں: طالبان نائب ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

Published On 21 September,2021 09:57 am

کابل: (دنیا نیوز) طالبان نائب ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات چاہتے ہیں، خواتین کو تعلیم اور ملازمتیں دیں گے۔

غیر ملکی خبرایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مثبت تعلقات قائم کرنے کے خواہش مند ہیں، چاہتے ہیں امریکا بغیر شرائط کے معاشی تعلقات قائم کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت خواتین کو تعلیم اور ملازمتیں دے گی، خواتین شریعیت کے مطابق کام کرسکیں گی۔

 

Advertisement