لبنان میں حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں: یورپی یونین

Published On 09 October,2024 02:25 am

برسلز: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے خارجہ سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ لبنان میں حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں۔

یورپی یونین کے خارجہ سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی پارلیمنٹ کو بتایا کہ لبنان کی صورت حال دن بدن خراب ہورہی ہے، انہوں نے مزید کہا جنگ بندی ہو جانی چاہئے۔

جوزپ بوریل نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق لبنان کی تقریباً 20 فیصد آبادی نقل مکانی پر مجبور ہو گئی ہے۔
 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے