روس کے جنوب مشرقی یوکرین میں حملے،19 شہری ہلاک،43 زخمی

Published On 30 July,2025 06:44 am

ماسکو: (دنیا نیوز) روس کے جنوب مشرقی یوکرین میں حملے،19 یوکرینی شہری ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔

یوکرینی صدرزیلنسکی نے کہا کہ روس جنگ کو ختم کرنے کے بجائے طول دینا چاہتا ہے، روس سیز فائر کی کوششوں کو نظر انداز کر رہا ہے۔

یوکرینی صدر کا مزید کہنا تھاکہ امریکا کی 10 دن کی ڈیڈ لائن کے بعد روس پر پابندیاں جنگ بندی کا باعث بنیں گی۔