فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپےاضافہ

Last Updated On 08 January,2019 07:53 pm

کراچی: (دنیا نیوز) فی تولہ سونےکی قیمت 67 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 57ہزار 700 روپے تک جا پہنچی۔

واضح رہے کہ ماضی میں لئے گئے قرضوں اور خسارے کے باعث ادائیگیوں کا توازن تاحال متاثر ہے تاہم پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 ارب ڈالر کے اضافے سے معاشی صورتحال میں بہتری کی توقع ہے۔