انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ

Published On 09 June,2023 04:49 pm

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی واقع ہوئی تاہم کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی12 پیسے اضافے کیساتھ 286 روپے 75 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

Advertisement