پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے دو نئے ریکارڈ قائم

Published On 04 June,2025 05:03 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے دو نئے ریکارڈ قائم ہوگئے۔

100 انڈیکس 1347 پوائنٹس بڑھ کر پہلی بار 1 لاکھ 21 ہزار 798 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر بند ہوا۔

انڈیکس دوران ٹریڈنگ 1430 پوائنٹس اضافے سے پہلی بار 1لاکھ 21 ہزار 882 پوائنٹس کی حد تک ٹریڈ ہوا۔

سٹاک ایکسچینج میں 475 کمپنیوں میں سے 264 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ، 170 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

سٹاک ایکسچینج میں 71 کروڑ مالیت شیئرز کا کاروباری حجم 35 ارب روپے سے زائد رہا۔




Recommended Articles