ایشیا کپ :پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Last Updated On 23 September,2018 04:03 pm

دبئی (دنیا نیوز ) ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ وہ پچھلے میچ کو بھلا کر نئے میچ میں نئے جذبے سے میدان میں اترنا چاہتے ہیں اور ان کی کوشش ہوگی کہ اس میچ میں کامیابی کے بعد ٹورنامنٹ میں بھی کامیابی حاصل کریں۔