اسلام آباد: (دنیا نیوز) پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وازرت بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی بورڈآف گورنرز کے لیے ذکاءاشرف اور مصطفی رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم نے گزشتہ روز ذکاءاشرف اور مصطفی رمدے کو پی سی بی بورڈآف گورنرز کے لیے نامزد کیا تھا۔