کندھ کوٹ: زمین تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا

Published On 25 June,2021 04:23 pm

کندھ کوٹ: (دنیا نیوز) زمین کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے گاؤں مینگل چاچڑ میں زمین کے تنازع پر ملزمان نے اپنے 70 سالہ چچا سونو خان چاچڑ کو فائرنگ کر کے موت کی گھاٹ اُتار دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے جبکہ مقتول کی لاش کو سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 

Advertisement