فیصل آباد: شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Published On 16 November,2022 04:25 pm

فیصل آباد: (دنیا نیوز) سمن آباد کے علاقے میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں ملزم عمران نے فائرنگ کرکے بیوی ثانیہ اور 7 ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

ایس پی اقبال ٹاؤن جائے وقوعہ پر پہنچے، تاحال قتل اور خودکشی کی وجہ سامنے نہ آئی۔
 

Advertisement