اسلام آباد: (دنیا نیوز) دودھ کے لین ین کے تنازع پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔
افسوسناک واقعہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، دودھ کے لین دین پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد قتل ہو گئے۔
پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں 45 سالہ نذر اور صابر شامل ہیں، فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئی، ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔