سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا

Published On 18 November,2025 08:20 pm

کراچی: (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم پہلے بھی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن میں پولیس مخبر اور نوجوان کو قتل کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا کہ ساتھی فرقہ وارانہ کےعلاوہ اجرت لے کربھی قتل کرتے تھے۔