بچپن میں شوٹنگ کے دوران زیادتی کی گئی: ڈیزی ایرانی کا انکشاف

Last Updated On 24 March,2018 08:58 am

ڈیزی ایرانی نے بتایا گارڈین نذر نے مجھے دھمکی دیتے ہوئے کہا اگر میں نے اس بارے میں کسی کو کچھ بھی بتایا تو وہ مجھے مار ڈالے گا۔ انہوں نے کہا مجھے وہ کرب آج بھی یاد ہے ۔

یاد رہے کہ ڈیزی ایرانی بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار فرحان اور زویا اختر، کوریوگرافر فرح خان اور ساجد خان کی سگی خالہ ہیں۔ اداکارہ ڈیزی ایرانی شاہ رخ خان کی فلم ’’ہیپی نیوایئر‘‘، ’’شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی‘‘ اور’’ہاؤس فل‘‘جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کےجوہر دکھا چکی ہیں۔