زینت امان نے سابق دوست پر زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا

Last Updated On 24 March,2018 10:48 pm

اداکارہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ممبئی پولیس نے امر کھنہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ واضح رہے اداکارہ زینت امان اس سے قبل امر کھنہ کیخلاف رواں سال کے ابتدا میں ہراسگی کا الزام لگاچکی ہیں۔

امر کھنہ بحیثیت کوریو گرافر بالی ووڈ میں کام کرچکے ہیں تاہم انہیں خاص کامیابی نہیں ملی جس کے بعد انہوں نے کاروبار شروع کیا تھا۔