لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کی عیدالفطر کی تیاری کے ہر جانب خوب چرچے ہیں، چوڑیاں، جیولری ، رنگا رنگ ملبوسات، ہیئر سٹائلز، جوتوں سے لے کر عیدی تک پر ان کے مداحوں نے گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکاراؤں کے نت نئے لکس نے مداحوں کے دل جیتے ہوئے ہیں اور اداکاراؤں کی بھرپور تیاری اور ان کی مصروفیات سے متعلق پوسٹوں پر صارفین کمنٹس کر کے اپنا اظہارِ خیال کررہے ہیں۔
اداکارہ ماہرہ خان، صبا قمر، سونیا حسین، یمنی زیدی نے عید کے موقع پر چاہنے والوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
آپ بھی معروف اداکاراؤں کی عید لُکس دیکھیے۔
صدف کنول:
منال خان:
ایمن خان:
ہانیہ عامر:
اریبہ حبیب:
نیمل خاور:
یمنی زیدی:
سونیا حسین:
کنزیٰ ہاشمی:
امر خان:
یشما گل:
مایا علی:
سنبل اقبال:
حریم فاروق :
ایمن سلیم :
زویا ناصر:
سائرہ یوسف: