کراچی: (دنیا نیوز) ایک ہفتہ کےدوران شہرمیں نگلیریا سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
محکمہ صحت سندھ نے 3 نگلیریا کیس کی تصدیق کردی ، ترجمان محکمہ صحت کے مطابق انتقال کرنے والوں میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں۔
خیال رہے کہ نیگلیریا وائرس صاف پانی میں کلورین کی کمی کے باعث افزائش پاتا ہے۔