بلوچستان انسٹیٹیوٹ کارڈیوویسکولر ڈیزیزکامسودہ قانون 2025 منظور

Published On 28 July,2025 04:49 pm

کوئٹہ:(دنیا نیوز) بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان انسٹی ٹیوٹ کارڈیوویسکولر ڈیزیزکا مسودہ قانون 2025 پیش کردیا گیا۔

صوبائی وزیرصحت بخت محمد کاکڑ نے ایوان میں بلوچستان انسٹی ٹیوٹ کارڈیوویسکولر ڈیزیزکامسودہ قانون 2025 پیش کیا

دوسری جانب ایوان نے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ کارڈیووویسکولر ڈیزیزکامسودہ قانون 2025 منظور کرلیا۔