ڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما طارق کنڈی نے تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما طارق کنڈی نے تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے پچھلے الیکشن میں پی کے 65 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے 18000 ووت حاصل کئے تھے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیر مال علی امین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طارق کنڈی کا کہنا تھا کہ میں پارٹی سے 40 سال کی رفاقت ختم کر رہا ہوں۔