لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیرِاعظم مریم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اب کی بار نواز شریف کے خلاف کبوتروں کی گواہی والا معاملہ بڑا پکا کیس ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ 5 ارب ڈالر کبوتروں کے پروں سے باندھ کر بھارت بھجوائے گئے۔ سارے کبوتر نیب نے پکڑ لئے ہونگے اور احتساب عدالت میں بطور گواہ پیش ہونگے۔
مجھے لگتا ہے یہ ۵ ارب ڈالرز کبوتروں کے پروں سے باندھ کر انڈیا بھجوائےگئے اور سارے کبوتر نیب نے پکڑ لیے ہونگے اور احتساب عدالت میں بطور گواہ
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 8, 2018
نواز شریف کے خلاف پیش ہونگے، لگتا ہے اب کے بار نواز شریف کے خلاف کبوتروں کی گواہی والا معاملہ بڑا پکا کیس ہے۔ https://t.co/GtYRc4R9Ii
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 8, 2018