نواز شریف کا بیان پاکستان پر دبائو ڈالنے کی سازش ہے :عمران خان

Last Updated On 13 May,2018 09:54 am

لاہور (دنیا نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیان پاکستان پر دبائو ڈالنے کی سازش ہے ، سابق وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات ملکی سالمیت کے خلاف ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایسے بیانات جاری کر کے اپنی تین سو ارب کی کرپشن چھپانا چاہتے ہیں۔