اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کیا قصور ہے؟ مریم نواز کا وزن 30 کلو کم ہو گیا۔
جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا پنجاب سے نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کیلئے آواز اٹھنی چاہیے۔