پاکستان ناقابل یقین حد تک خوبصورت سرزمین ہے: وزیراعظم عمران خان

Last Updated On 29 December,2019 01:38 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ناقابل یقین حد تک خوبصورت سرزمین ہے جہاں پوشیدہ قدرتی عجائبات کی بھرمار ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی سیاحت کی وسعت کا دائرہ کار اب تک دریافت نہیں ہو سکا۔ 

 

Advertisement