روالپنڈی: (روزنامہ دنیا) حکومت نے گریڈ 22کے افسر سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کردیا
حکومت نے گریڈ 22کے افسر سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کردیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تقرر وتبادلے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ، انفارمیشن گروپ گریڈ 22 کی افسر زاہدہ پروین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے