'مودی کا جمہوریت مخالف، فاشسٹ نظریہ علاقائی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ'

Last Updated On 25 January,2020 11:22 am

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ مودی کا جمہوریت مخالف، فاشسٹ نظریہ علاقائی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا بھارت اور کشمیر میں مودی کے غیر جمہوری نظریے کو تسلیم کر رہی ہے، کشمیری اور بھارت کے مسلمان سفاک پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔

 

Advertisement