لاہور: (دنیا نویز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہاز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے اکیس دسمبر سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لئے حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے ہیں، اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیش بھی جاری کر دیا گیا ہے۔