جسٹس قاضی فائز نظرثانی کیس کی براہ راست کوریج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Published On 18 March,2021 01:06 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کی براہ راست کوریج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ نے کیس پر سماعت کی جس میں جسٹس قاضی فائز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ججوں کے پیچھے پڑنے، جاسوسی کرنے کے بجائے اپنا کام کرے، میں اکیلا ہوں، اکیلا ہی چٹان کی طرح کھڑا رہوں گا۔

 

Advertisement