کوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ صوبے کی مجموعی بہتری کی پالیسی جاری رہے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم بلوچستان کیلیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں، جانتا ہوں کہ چیزوں کی بہتری پر کئی لوگ بے چین ہیں، ذاتی مفادات کے پہلوؤں کو بند کر کے ترقی کے عمل کو تمام علاقوں اور سیکٹرز میں وسعت دے رہے ہیں۔
I know there are many who are uncomfortable and uneasy how we are making things better for Balochistan. Closing personal and self interests aspects and expanding development for all areas and sectors.
— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) October 1, 2021
However, this policy shall inshallah continue for the overall betterment.
ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی مجموعی بہتری کی پالیسی جاری رہے گی۔